حرمت رسولﷺ میں گستاخیوں کو مسلمان برداشت نہیں کریں
گے
لاہور(
اتوار29اگست2010)
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کا
فلوریڈا
کے چرچ
کی جانب
سے
(نعوذبااللہ)
قرآن پاک
جلانے کے
اعلان
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف ملک
بھر میں
سحروافطار
پروگراموں
، جلسوں
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا سلسلہ
جاری ،
قرآن پاک
اور نبی
اکرم ﷺ
کی حرمت
کے تحفظ
کے لئے
ہزاروں
افراد کا
بھرپور
کردار
ادا کرنے
کا عزم،
دین سے
دوری کی
وجہ سے
مسلمان
اس وقت
مغلوب بن
کر زندگی
گزار رہے
ہیں ،
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کی تحریک
کو کسی
صور ت
کمزور
نہیں
ہونے دیں
گے ،قریہ
قریہ شہر
شہر جا
کر امت
مسلمہ کو
قرآن پاک
اورتحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کا فریضہ
ادا کرنے
کے لئے
بیدا ر
کریں گے
مقررین
کے
خطابات
تفصیلات
کے مطابق
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کے
نمائندہ
اتحاد
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
پاکستان
کے زیر
انتظام
فیس بک
پر قرآن
پاک کی
بے حرمتی
، نائن
الیون کے
موقع پر
(نعوذبااللہ)
قرآن پاک
جلانے کے
اعلان
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
احتجاج
اتوار کے
دن بھی
جاری رہا
حید
رآباد
میں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کی طرف
سے ایک
بڑے
افطار
پروگرام
کا
انعقاد
کیا گیا
جس میں
تمامتر
شعبہ
ہائے
زندگی سے
تعلق
رکھنے
والے
افراد کی
کثیر
تعداد نے
شرکت کی
اس موقع
پر تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے
کنوینئر
مولٰنا
امیر
حمزہ نے
خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
امریکہ و
یورپ سوچ
اور فکر
سے عاری
ہو چکے
ہیںقرآن
پاک کی
بے حرمتی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت
جیسے
واقعات
سے پوری
دنیا میں
مسلمانوں
کے جذبات
ابھر رہے
ہیںبیداری
کی لہر
پیدا ہور
ہی ہے
اور وہ
دین پر
کھڑے ہو
رہے ہیں
قرآن پاک
اور نبی
اکرم ﷺ
کی شان
اقدس میں
گستاخیوں
کو
مسلمان
کسی صورت
برداشت
نہیں
کریں گے
لاہور
میں
جماعةالدعوة
کے مرکزی
رہنما
کرنل(ر)
نذیر
احمد اور
حافظ
عبدالرﺅف
نے مختلف
مقامات
پر افطار
پروگراموں
سے خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
فلوریڈا
کے چرچ
کے اعلان
پر مسلم
حکمرانوں
کو کسی
صور ت
خاموش
نہیں
رہنا
چاہئے
بلکہ
صلیبیوں
و
یہودیوں
کو منہ
توڑ جواب
دینا
چاہیے
جماعةالدعوة
شعبہ
سیاسی
امور کے
سربراہ
پروفیسر
حافظ
عبدالرحمن
مکی نے
سیالکوٹ
میں
افطار
پروگرام
کے دوران
ایک بڑے
اجتماع
سے خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
صلیبی و
یہودی
مسلمانوں
کو اسلام
سے متنفر
کرنے کے
لئے ماضی
میں بھی
قرآن پاک
کی بے
حرمتی
اور نبی
اکرم ﷺ
کی شان
اقدس میں
گستاخیاں
کرتے رہے
ہیں اب
ایک بار
پھر وہ
مسلمانوں
کے
کامیابیوں
کی طرف
بڑھتے
ہوئے قدم
دیکھ کر
گستاخیوں
پر اتر
آئے ہیں
لیکن
ماضی کی
طرح اب
بھی
انہیں
اپنے
مکروہ
عزائم
میں
کامیابی
نہیں ہو
گی تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے چیف
کوآرڈینیٹر
قاری
محمد
یعقوب
شیخ
اورجماعةالدعوة
پاکستان
کے مرکزی
رہنما
حافظ سیف
اللہ
منصور نے
اسلام
آباد اور
ملتان
میں
سحروافطار
پروگراموں
سے خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
مسلم
حکمران
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے لئے
متحد و
بیدار ہو
جائیں
توکفار
کو قرآن
پاک کی
بے حرمتی
اور نبی
اکرم ﷺ
کی شان
میں
گستاخیوں
کی کبھی
جرا ¿ت
نہیں ہو
گی ہزارہ
میں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے رہنما
مولٰنا
بشیر
احمد
خاکی،
رحیم یار
خان
میںمفتی
عبدالرحمن
عابد،
فیصل
آباد میں
مولٰنا
سعید طیب
بھٹوی،
سرگودھا
میں حافظ
طلحہ
سعید،
پشاور
میں
مولٰنا
غلام
قادر
سبحانی
اور
ننکانہ ،
گوجرانوالہ،
ساہیوال،
راولپنڈی،
بھمبھراور
جہلم میں
حافظ سیف
اللہ
اعظم،
مولٰنا
محمد
یونس
قصوری،
مولٰنا
احتشام
الحق،
مولٰنا
محمد
اکرم
ربانی،
قاری
گلزار
احمد،
حافظ
عبداللہ
حنیف،
خالد سیف
الاسلام،
قاری
احمد
سعید
ملتانی و
دیگر نے
سحرو
افطار
پروگراموں،
جلسوں
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
سے خطاب
کیااس
موقع پر
شرکاءکی
بڑی
تعداد نے
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے لئے
قربانیاں
و
شہادتیں
پیش کرنے
کا عزم
کیا
پروگراموں
کے دوران
گستاخ
ملکوں کے
خلاف
شدید
نعرے
بازی بھی
کی جاتی
رہی۔