توہین
آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
لاہور(
بدھ25اگست2010)
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کے
نمائندہ
اتحاد
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
پاکستان
کے زیر
انتظام
فلوریڈا
کے چرچ
کی جانب
سے
(نعوذبااللہ)
قرآن پاک
جلانے کے
اعلان
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
احتجاج
کا سلسلہ
جاری،
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے حوالہ
سے
سحروافطار
پروگراموں
کا
انعقاد،
ہزاروں
افراد کی
شرکت،
جلسوں
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا بھی
اہتمام
کیا گیا،
قرآن پاک
کی بے
حرمتی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت پر
خاموشی
اختیار
کرنا
اللہ کے
عذاب کو
دعوت
دینے کے
مترادف
ہے ،قیام
پاکستان
کی
بنیادوں
میں
لاکھوں
مسلمانوں
کا لہو
شامل ہے
،کلمہ
طیبہ کے
نام پر
حاصل کئے
گئے ملک
کے
حکمران و
عوام
قرآن پاک
اور نبی
اکرم ﷺ
کی حرمت
کے تحفظ
کا فریضہ
سرانجام
دیںمقررین
کے
خطابات
تفصیلات
کے مطابق
فیس بک
پر قرآن
پاک کی
بے
حرمتی،
نائن
الیون کے
موقع پر
(نعوذ
بااللہ)
قرآن پاک
جلانے کے
اعلان
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کا
احتجاج
بدھ کے
دن بھی
جاری
رہامختلف
شہروں و
علاقوں
میں
مساجد
اور کھلے
مقامات
پر سحری
و افطاری
کے
پروگراموں
کا
انعقاد
کیا گیا
اس دوران
علماءکرام
و دینی
جماعتوں
کے
قائدین
نے تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے موضوع
پر مفصل
تقاریر
کیں اور
شرکاءکو
قرآن پاک
اور نبی
اکرم ﷺ
کی حرمت
کے تحفظ
کا فریضہ
سرانجام
دینے کی
ترغیب دی
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کی طرف
سے
مریدکے،
سیالکوٹ،گوجرانوالہ،گجرات،فیصل
آباد،
حافظ
آباد،
قصور
،بہاولپور،
ہزارہ،،
مظفرآباد،کراچی
و دیگر
شہروں
میں
سحروافطار
پروگرام،
جلسوں
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا گیا
سیالکوٹ
میں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
پاکستان
کے
کنوینئر
مولٰنا
امیر
حمزہ نے
افطار
پروگرام
سے خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
حکمران
اللہ کے
عذاب سے
ڈریں،
اسلام و
نظریہ
پاکستان
کے تحفظ
کا فریضہ
سرانجام
دیں
صلیبی و
یہودی
بار بار
قرآن پاک
اور نبی
اکرم ﷺ
کی شان
اقدس میں
گستاخیاں
کر رہے
ہیں مگر
حکمرانوں
کی طرف
سے وہ
کردار
دیکھنے
میں نہیں
آرہا جو
انہیں
ادا کرنا
چاہیے
انہوں نے
کہاکہ
مسلم
حکمرانوں
کو تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے حوالہ
سے کسی
قسم
مصلحت
پسندی سے
کام نہیں
لینا
چاہئے
بلکہ
عالمی
سطح پر
نبی اکرم
ﷺ کی شان
اقدس میں
گستاخی
کی سزا
موت کا
قانون
پاس
کروانے
کی
کوششیں
کرنی
چاہئیں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے چیف
کوآرڈینیٹر
قاری
محمد
یعقوب
شیخ نے
مریدکے
کے مقامی
شادی ہال
میں بعد
نماز فجر
ہزاروں
افراد کے
اجتماع
سے خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
امریکہ
اور یورپ
مسلمانوں
کو ذہنی
اذیت سے
دوچار
کرنے کے
لئے قرآن
کریم کی
توہین
اور شان
رسالت ﷺ
میں
گستاخیاں
کرتے ہیں
مسلم امہ
کو متحد
و بیدار
ہو کر
کفار کی
ناپاک
حرکتوں
کا جواب
دینا
چاہیے
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کی تحریک
میں ہر
مسلمان
کو آگے
بڑھ کر
کردار
ادا کرنا
چاہیے
بہاولپورمیں
جماعةالدعوة
شعبہ
سیاسی
امور کے
سربراہ
پروفیسر
حافظ
عبدالرحمن
مکی نے
افطار
ڈنر کے
موقع پر
ایک بڑے
اجتماع
سے خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
مسلمانوں
کو متحد
و بیدار
ہو کر
اسلام
دشمنوں
کے خلاف
سخت
اقدامات
اٹھانے
کی ضرورت
ہے تحفظ
قرآن اور
نبی اکرم
ﷺ کی
حرمت کے
تحفظ کے
لئے ہر
مسلمان
کو اپنا
جان، مال
اور دیگر
وسائل
اور
صلاحیتیں
صرف کرنے
میں دریغ
نہیں
کرنا
چاہیے
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
اور
جماعةالدعوة
کی طرف
سے
گوجرانوالہ،گجرات،فیصل
آباد،
حافظ
آباد،
قصور ،
ہزارہ،،
مظفرآباد،کراچی
و دیگر
شہروں
میں
سحروافطار
پروگرام،
جلسوں
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا
گیاجن
میں
تمامتر
شعبہ
ہائے
زندگی سے
تعلق
رکھنے
والے
ہزاروں
افراد نے
شرکت کی
سحرو
افطار
پروگراموں
اور
جلسوں سے
جماعةالدعوة
پاکستان
کے مرکزی
رہنما
حافظ سیف
اللہ
منصور،
مولٰنا
سیف اللہ
خالد،مفتی
عبدالرحمن
عابد،
نصرجاوید،کرنل
(ر) نذیر
احمد،
خالد سیف
الاسلام،مولٰنا
عبدالعزیز
مدنی،
حافظ سیف
اللہ
اعظم،
مولٰنا
محمد
یوسف
ربانی،
مولٰنا
محمد
اکرم
ربانی و
دیگر نے
خطاب کیا
اور
کہاکہ
صلیبی و
یہودی
مسلمانوں
سے ہر
میدان
میں بد
ترین
شکست پر
اس طرح
کی مذموم
حرکتیں
کر رہے
ہیں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
قرآن پاک
اور نبی
اکرم ﷺ
کی حرمت
کے تحفظ
کے لئے
ملک بھر
میں
جلسوں
وکانفرنسوں
کا سلسلہ
جاری
رکھے گی
وکلاء،
طلباء،
تاجرو
دیگر
تمام تر
شعبہ
ہائے
زندگی سے
تعلق
رکھنے
والے لوگ
اس مقصد
کے لئے
اپنا بھر
پور
کردار
ادا
کریں۔