مسلمان اپنی زندگیوں کو قرآن و سنت کے مطابق
ڈھالیں،تحریک حرمت رسولﷺ
لاہور(اتوار22اگست2010)
امریکی
چرچ کی
جانب سے
(نعوذبااللہ)
قرآن پاک
جلانے کے
اعلان،فیس
بک پر
قرآن پاک
کی بے
حرمتی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
تحریک
حرمت
رسولﷺ
پاکستان
کا ملک
بھر میں
احتجاج
جاری،لاہور،بہاولنگر،راولا
کوٹ،خانیوال،گوجرانوالہ،پیر
محل،سرگودھا،فیصل
آباد،بدین،کراچی،کوئٹہ
و دیگر
شہروں
میں سحر
و افطار
پروگرام،جلسے
،سیمینار
اورحرمت
رسولﷺ
کانفرنسیں،
تحفظ
حرمت
رسولﷺ کے
لئے متحد
و بیدار
ہوئے
بغیر
صلیبیوں
و
یہودیوں
کو ان کے
نا پاک
عزائم سے
نہیں
روکا جا
سکتا ،
رمضان
المبارک
قرآن کے
نزول
کامہینہ
ہے
مسلمان
اپنی
زندگیوں
کو قرآن
و سنت کے
مطابق
ڈھالیں
اور قرآن
پاک اور
نبی اکرم
ﷺ کی
حرمت کے
تحفظ کے
لئے
میدان
میں نکل
آئیں
مقررین
کے
خطابات،تفصیلات
کے مطابق
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کے
نمائندہ
اتحاد
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
پاکستان
کی طرف
سے اتوار
کو بھی
فیس بک
پر قرآن
پاک کی
بے حرمتی
،امریکی
چرچ کی
جانب سے(
نعوذ با
اللہ
)قرآن
پاک
جلانے کے
اعلان
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت
کیخلاف
بھر پور
احتجاج
کیا
گیا،بہاولنگر
میںافطار
پروگرام
میں
جماعة
الدعوة
پاکستان
کے مرکزی
رہنما
پروفیسر
حافظ
عبدالرحمان
مکی نے
خطاب
کرتے
ہوئے کہا
کہ صلیبی
و یہودی
بار بار
توہین
آمیز
خاکے
شائع کر
کے
مسلمانوں
کے دلوں
سے غیرت
ایمانی
ختم کرنا
چاہتے
ہیں وہ
سمجھتے
ہیں کہ
شاید اس
طرح یورپ
کیخلاف
نفرت ختم
ہوجائے
گی اور
مسلمان
قربانیوں
و
شہادتوں
کا راستہ
ترک کر
دیں گے
مگر ان
کی ساری
تدبریں
الٹ ثابت
ہورہی
ہیں
انہوں نے
کہا کہ
حکمران
اگر اپنی
اسمبلیوں
اور
ایوانوں
میں حرمت
رسول ﷺ
کا دفاع
کریں گے
تو اللہ
تعالیٰ
ان کی
عزت و
اقتدار
کو مضبوط
کر دے
گا،تحریک
حرمت
رسولﷺ
پاکستان
کے مرکزی
کنوینئر
مولانا
امیر
حمزہ نے
راولا
کوٹ میں
حرمت
رسولﷺ
پروگرام
سے خطاب
کرتے
ہوئے کہا
کہ
فلوریڈا
کے چرچ
کی جانب
سے قرآن
پاک
جلانے کے
اعلان پر
صلیبیوں
کے مذہبی
پیشواﺅں
کی
خاموشی
افسوسناک
ہے، پوپ
بینی ڈکٹ
اور لارڈ
آف
کنٹربری
خاموشی
توڑیںاپنے
پیروکاروں
کو قرآن
پاک اور
نبی اکرم
ﷺ کی شان
اقدس میں
گستاخیوں
سے روکیں
، توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت
اور قرآن
پاک کی
گستاخیوں
سے پوری
مسلم امہ
میں
اشتعال
پیدا ہو
رہا
ہے،جماعة
الدعوة
پاکستان
کے مرکزی
رہنما
حافظ سیف
اللہ
منصور نے
حیدرآباد،بدین
میں سحرو
افطار
پروگرام
کے
شرکاءسے
خطاب
کرتے
ہوئے کہا
کہ
پاکستانی
قوم سرتو
کٹا سکتی
ہے لیکن
تحفظ
حرمت
رسول کے
فریضہ کو
ادا کرنے
سے پیچھے
نہیں ہٹ
سکتی
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کی
خاطرہر
مسلمان
اپنا تن
من دھن
قربان
کرنے کو
تیار
ہے،چنیوٹ
میں مفتی
عبدالرحمان
عابد،کوئٹہ
میں
کرنل(ر)
نذیر
احمد،گوجرانوالہ
میں طلحہ
سعید،سرگودھا
میں ابو
احسان،کراچی
میں حافظ
عبدالروف،قصور
میں
پروفیسر
ظفر
اقبال،سیالکوٹ
میں حافظ
عبداللہ
حنیف،نصر
جاوید،فیصل
آباد میں
قاری
یعقوب
شیخ،مولانا
رمضان
منظور،چکوال
میں خالد
سیف
الاسلام،قاری
گلزار
احمد،اسلام
آباد میں
حافظ سیف
اللہ
اعظم،احمد
سعید
ملتانی و
دیگر نے
حرمت
رسولﷺ
کانفرنسوں،جلسوں،سیمینار
اور سحر
و افطار
پروگرام
سے
خطابات
میں کہا
کہ ماضی
میں مسلم
حکمران
گستاخانہ
واقعات
کے خلاف
جرا
¿تمندانہ
اقدامات
کرتے تو
آئندہ
کسی کو
ایسی
مذموم
حرکتوں
کی جرا
¿ت نہ
ہوتی
اسلام و
پاکستان
کے سب سے
بڑے دشمن
یہودی
ہیں
ناروے،
ڈنمارک
اور
سویڈن کے
اخبارات
میں خاکے
شائع
کرنے میں
بھی یہی
لوگ ملوث
ہیں
حکمران
امریکہ و
یورپ سے
ڈرنے کی
بجائے
اللہ کو
راضی
کرنے کی
کوشش
کریں اور
نبی اکرم
ﷺ کی
حرمت کے
تحفظ کا
فریضہ
سرانجام
دیںانہوں
نے کہا
کہ
مسلمان
گستاخانہ
خاکے
شائع
کرنے
والے
ملکوں کے
کلچر و
ثقافت کا
بھی
بائیکاٹ
کریں ۔