حکمران نبی
اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کا تحفظ کریں،تحریک
حرمت رسولﷺ
لاہور
(جمعرات12اگست2010)دینی
و سیاسی
جماعتوں
کی طرف
سے فیس
بک پر
قرآن پاک
کی بے
حرمتی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت
کیخلاف
احتجاج
کا سلسلہ
جاری ،
رمضان
المبارک
کا آغاز
ہوتے ہی
سحر و
افطار کے
خصوصی
پروگرام
، جلسوں
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا بھی
انعقاد
کیا گیا
، امت
مسلمہ کے
تحفظ
حرمت
رسولﷺ کے
لئے متحد
و بیدار
ہوئے
بغیر
صلیبیوں
و
یہودیوں
کو ان کے
نا پاک
عزائم
نہیں
روکا جا
سکتا ،
رمضان
المبارک
قرآن کے
نزول
کامہینہ
ہے
مسلمان
اپنی
زندگیوں
کو قرآن
و سنت کے
مطابق
ڈھالیں
اور قرآن
پاک اور
نبی اکرم
ﷺ کی
حرمت کے
تحفظ کے
لئے
میدان
میں نکل
آئیں
مقررین
کے
خطابات
تفصیلات
کے مطابق
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کے
نمائندہ
اتحاد
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
پاکستان
کی طرف
سے یکم
رمضان
المبارک
کو بھی
فیس بک
پر قرآن
پاک کی
بے حرمتی
،امریکی
چرچ کی
جانب سے(
نعوذ با
اللہ
)قرآن
پاک
جلانے کے
اعلان
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت
کیخلاف
بھر پور
احتجاج
کیا گیا
کئی
شہروں و
علاقوں
میں
جلسوں
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا گیا
جبکہ
سحروافطار
کے بھی
خصوصی
پروگرام
ہوئے
جامع
مسجد
تقویٰ
نیو
زرغون
روڈ
کوئٹہ
میں
مولٰنا
محمد
قاسم نے
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے حوالہ
سے ایک
بڑے
اجتماع
سے خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
صلیبی و
یہودی
بار بار
توہین
آمیز
خاکے
شائع کر
کے
مسلمانوں
کے دلوں
سے غیرت
ایمانی
ختم کرنا
چاہتے
ہیں وہ
سمجھتے
ہیں کہ
شاید اس
طرح یورپ
کیخلاف
نفرت ختم
ہوجائے
گی اور
مسلمان
قربانیوں
و
شہادتوں
کا راستہ
ترک کر
دیں گے
مگر ان
کی ساری
تدبریں
الٹ ثابت
ہورہی
ہیں
انہوں نے
کہا کہ
حکمران
اگر اپنی
اسمبلیوں
اور
ایوانوں
میں حرمت
رسول ﷺ
کا دفاع
کریں گے
تو اللہ
تعالیٰ
ان کی
عزت و
اقتدار
کو مضبوط
کر دے گا
جماعةالدعوة
کی طرف
سے نیو
ٹرک اڈہ
کوئٹہ
جامع
مفتاح
العلوم
میں
مولٰنامحمد
صادق نے
خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
ماضی میں
مسلم
حکمران
گستاخانہ
واقعات
کے خلاف
جرا
¿تمندانہ
اقدامات
کرتے تو
آئندہ
کسی کو
ایسی
مذموم
حرکتوں
کی جرا
¿ت نہ
ہوتی
لیکن
افسوس کہ
گستاخان
رسول کا
محاسبہ
کرنا تو
درکنار
حکومت کی
طرف سے
توہین
آمیز
واقعات
کے خلاف
احتجاج
کرنے
والوں کو
گرفتار
کر کے ان
پر دہشت
گردی کے
مقدمات
بنائے
جاتے رہے
جس کی
وجہ سے
کفار کو
ایسی
ناپاک
جسارتوں
کی جرا
¿ت ہوئی
پسرور،
فیروز
وٹواں،
جہلم اور
دیگر
شہروں
میں بھی
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کی طرف
سے یکم
رمضان
المبارک
کو سحرو
افطار کے
پروگراموں
کا
انعقاد
کیا گیا
مختلف
مقررین
نے اپنے
خطابات
میں
کہاکہ
اسلام و
پاکستان
کے سب سے
بڑے دشمن
یہودی
ہیں
ناروے،
ڈنمارک
اور
سویڈن کے
اخبارات
میں خاکے
شائع
کرنے میں
بھی یہی
لوگ ملوث
ہیں
حکمران
امریکہ و
یورپ سے
ڈرنے کی
بجائے
اللہ کو
راضی
کرنے کی
کوشش
کریں اور
نبی اکرم
صلی اللہ
علیہ
وسلم کی
حرمت کے
تحفظ کا
فریضہ
سرانجام
دیںانہوں
نے کہا
کہ
مسلمان
گستاخانہ
خاکے
شائع
کرنے
والے
ملکوں کے
کلچر و
ثقافت کا
بھی
بائیکاٹ
کریں ۔