توہین
آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف سخت غم و غصہ کا اظہار
لاہور(منگل10اگست2010)
دینی و
سیاسی
جماعتوں
پر مشتمل
اتحاد
تحریک
حرمت
رسول ﷺکا
فیس بک
پر قرآن
پاک کی
بے حرمتی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف ملک
بھر میں
احتجاج
کا سلسلہ
جاری،
کئی
شہروں
میں
جلسے،
سیمینارز
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسیں،
اتحاد و
یکجہتی
کا
زبردست
مظاہرہ،
مختلف
مکاتب
فکر سمیت
تمامتر
شعبہ
ہائے
زندگی سے
تعلق
رکھنے
والے
افراد کی
کثیر
تعداد
میں
شرکت،
مسلم امہ
فیس بک
کا مکمل
بائیکاٹ
کرے،
متحد و
بیدار ہو
کر تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کا فریضہ
سرانجام
نہ دیا
گیا تو
صلیبی و
یہودی
گستاخانہ
حرکتوں
سے باز
نہیں
آئیں گے،
کراچی،
شیخوپورہ،
سیالکوٹ
اور
بہاولنگر
میں ہونے
والی
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
اور
جلسوں سے
مقررین
کے
خطابات
تفصیلات
کے مطابق
فیس بک
پر قرآن
پاک کی
بے حرمتی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کا
احتجاج
گزشتہ
روز بھی
جاری رہا
جلسوں،
کانفرنسوں
اور
سیمینارز
کے دوران
امریکی
چرچ کی
جانب سے
نائن
الیون کے
موقع پر
(نعوذ
بااللہ)
قرآن پاک
جلانے کے
اعلانات
کے خلاف
شدید
احتجاج
کیا گیا
اور فیس
بک
انتظامیہ
و گستاخ
ملکوں کے
خلاف سخت
نعرے
بازی کی
گئی
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کی طرف
سے کراچی
میں
کھارادر
روڈ ،
صرافہ
مارکیٹ
اور چین
پلازہ
گولڈن
مارکیٹ
میں حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا
گیاکانفرنسوں
سے تحریک
حرمت
رسولﷺ
سندھ کے
مرکزی
رہنما
مولٰنا
محمد
یوسف
کشمیری،
مولٰنا
محمد ظفر
عیسیٰ،
مولٰنا
کلیم
اللہ و
دیگر نے
خطاب کیا
اس موقع
پر کراچی
شہر سے
تاجروں و
صنعتکاروں
سمیت
زندگی کے
مختلف
شعبہ جات
سے تعلق
رکھنے
والے
افراد کی
بڑی
تعداد نے
شرکت کی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف سخت
غم و غصہ
کا اظہار
کیا
گیاصرافہ
مارکیٹ
میں
مولٰنا
محمد ظفر
عیسیٰ نے
خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
شہر شہر
جلسے،
سیمینارز
اور
کانفرنسوں
کے ذریعہ
مسلمانوں
کی غیرت
و حمیت
کو اجاگر
کرنے اور
انہیں
صلیبیوں
و
یہودیوں
کی اسلام
و
مسلمانوں
کے خلاف
سازشوں
سے آگاہ
کرنے کا
سلسلہ
جاری
رکھیں گے
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کو
کفار
آزادی
اظہار
رائے
قرار
دیتے ہیں
تو
مسلمان
بھی تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے لئے
قربانیوں
و
شہادتوں
کا راستہ
اختیار
کرنااپنا
دینی
فریضہ
سمجھتے
ہیں
گولڈن
مارکیٹ
اور
کھارادر
روڈ میں
ہونے
والی
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
سے تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے رہنما
مولٰنا
محمد
یوسف
کشمیری
اور
مولٰنا
کلیم
اللہ و
دیگر نے
خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
علماءکرام
امت
مسلمہ کی
رہنمائی
کا فریضہ
سر انجام
دیں یہ
وقت
مسلمانوں
کی غیرت
و حمیت
کو بیدار
کرنے
اورپوری
امت محمد
ﷺ کو یہو
و ہنود
کیخلاف
کھڑا
کرنے کا
ہے ضرورت
اس امر
کی ہے کہ
مسلمان
فرقہ
بندی ترک
کرتے
ہوئے
قرآن و
سنت پر
متحد ہو
جائیں
اسلامی
شریعت پر
عمل پیرا
ہونے میں
دنیا و
آخرت میں
کامیابی
ممکن ہے
پسرور،
سیالکوٹ،
بہاولنگر
اور
شیخوپورہ
میں ہونے
والے
جلسوں
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
میں
مولٰنا
خالد سیف
الاسلام،
مولٰنا
احتشام
الحق،
حافظ سیف
اللہ
اعظم،
مولٰنا
حبیب
الرحمن،
مولٰنا
احسان
اللہ و
دیگر نے
خطاب کیا
مذکورہ
شہروں
میں ہونے
والی
کانفرنسوں
میں بھی
ہزاروں
افراد
شریک
ہوئے اور
سیرت
رسول ﷺ
پر عمل
کرنے
اورمحمدی
کلچر
اپنانے
کا عہد
کیا گیا
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے زیر
انتظام
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے حوالہ
سے ہونے
والے
پروگراموں
کے دوران
امریکہ،
ناروے،
ڈنمارک
اور
سویڈن کے
خلاف
شدید
نعرے
بازی کی
جاتی
رہی۔