تحفظ حرمت رسول ﷺ سے اللہ تعالیٰ مشکلات اور آزمائشوں
سے نکال دے گا
لاہور(پیر9اگست2010)فیس
بک پر
قرآن پاک
کی بے
حرمتی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کا
احتجاج
جاری،مریدکے،
قصور،
ٹوبہ ٹیک
سنگھ،
کراچی،
کوئٹہ
اور
پشاور
میں
جلسے،
سیمینارز
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسیں،
مسلم
حکمران و
عوام
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کا فریضہ
سرانجام
دیں،
اللہ
تعالیٰ
مشکلات
اور
آزمائشوں
سے نکال
دے گا،
جلسوں
اور
کانفرنسوں
کے دوران
متاثرین
سیلاب کے
لئے
خصوصی
دعائیں،
پوری قوم
سیرت
رسول ﷺ
پر عمل
کرتے
ہوئے
متاثرین
کی دل
کھول کر
مدد کرے
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے
رہنماﺅں
کی اپیل
تفصیلات
کے مطابق
امریکی
چرچ کی
جانب سے
نائن
الیون کے
موقع پر
( نعوذ
بااللہ )
قرآن پاک
جلانے کے
اعلان،
فیس بک
پر قرآن
پاک کی
بے حرمتی
اور
گستاخانہ
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کا
احتجاج
سوموار
کے دن
بھی جاری
رہا
مریدکے
میں
کینال
پارک میں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کی طرف
سے بڑی
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنس
کا
انعقاد
کیا گیا
جس میں
تمامتر
شعبہ
ہائے
زندگی سے
تعلق
رکھنے
والے
ہزاروں
افراد نے
شرکت کی
کانفرنس
سے تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے مرکزی
رہنما
مفتی
عبدالرحمن
عابد،
مولٰنا
خالد سیف
الاسلام،
مولٰنا
محمد
رفیق
غفاری
اور
مولٰنا
عثمان
ربانی و
دیگر نے
خطاب کیا
اس موقع
پر
مقررین
کے
خطابات
کے دوران
شرکاءکی
جانب سے
امریکہ،
ناروے،
ڈنمارک
اور
سویڈن کے
خلاف سخت
نعرے
بازی کی
گئی اور
فیس بک
جیسی
گستاخ
ویب
سائٹوں
پر مستقل
پابندی
عائد
کرنے کا
مطالبہ
کیا
گیاحرمت
رسول ﷺ
کانفرنس
کے دوران
خیبر
پختونخواہ،
پنجاب ،
بلوچستان
اور سندھ
میں شدید
بارشوں و
سیلاب
میں گھرے
بھائیوں
کے لئے
خصوصی
دعائیں
کی گئیں
تحریک
حرمت
رسول ﷺکی
طرف سے
کراچی
میں ماڈل
کالونی،
نیو
کراچی
اور شیر
شاہ میں
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا گیا
جس میں
الشیخ
محمود
الحسن،
الشیخ
مولٰنا
محمد
یحییٰ
بھٹی،
مولٰنا
یوسف
کشمیری،
انجینئر
نوید قمر
و دیگر
نے خطاب
کیا اور
کہاکہ
مسلم
حکمرانوں
کو اپنی
کرسی و
اقتدار
کی فکر
ہے تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کی کوئی
پرواہ
نہیں،
پارلیمنٹ
سے لیکر
عوام تک
ہر شخص
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کیلئے
اپنا
کردار
ادا کرے،
توہین
رسالت ﷺ
کے
واقعات
پر ہر
مسلمان
کے سینے
میں
انتقام
کی آگ
بھڑک رہی
ہے تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے لئے
ہر
مسلمان
قربانیاں
و
شہادتیں
پیش کرنے
کو تیار
ہے تحریک
حرمت
رسول ﷺ،
جماعةالدعوة
اور
المحمدیہ
سٹوڈنٹس
کی جانب
سے
کوئٹہ،
پشاور،
قصور،
فیصل
آباد اور
ٹوبہ ٹیک
سنگھ میں
بھی تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے حوالہ
سے
جلسوں،
سیمینارز
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا
گیاجلسوں
اور
کانفرنسوں
سے تحریک
حرمت
رسول ﷺ
اور
جماعةالدعوة
کے
رہنماﺅں
مولٰنا
محمد
قاسم آ ف
کوئٹہ،
مولٰنا
ابو
عکاشہ آف
پشاور،
مولٰنا
بشیر
احمد
خاکی،مولٰنا
خالد سیف
الاسلام،
مولٰنا
طاہر طیب
بھٹوی،مولٰنا
احتشام
الحق و
دیگر نے
خطاب
کیادریں
اثناءجماعةالدعوة
پاکستان
کے امیر
پروفیسر
حافظ
محمد
سعید،
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے
رہنماﺅں
مولٰنا
امیر
حمزہ،
ڈاکٹر
حافظ
عاکف
سعید،
علامہ
احمد علی
قصوری ،
علامہ
زبیر
احمد
ظہیر،
ڈاکٹر
فرید
احمد
پراچہ،
مولانا
محمد
شفیع جوش
، حافظ
عبدالغفار
روپڑی ،
مولانا
محمد
امجد
خان، سید
نو بہار
شاہ ،
علامہ
علی
غضنفر
کراروی،
قاری
محمد
یعقوب
شیخ ،
مولانا
سیف
الدین
سیف،
قاری
محمد
یوسف
احرار ،
حافظ
خالد
ولید ،
مولانا
محمد
عاصم
مخدوم و
دیگر نے
پاکستانی
قوم سے
اپیل کی
ہے کہ
نبی اکرم
ﷺ کی
سیرت پر
عمل کرتے
ہوئے
سیلاب
میں
پھنسے
بھائیوں
سے ہر
ممکن
مددو
تعاون
کیا جائے
مصیبت
میں
مبتلا
بھاﺅں کی
مدد کرنا
اللہ کو
بہت
زیادہ
پسند ہے
انہوں نے
کہاکہ
مسلمان
فرقہ
واریت
ترک کر
کے متحد
و بیدار
ہو کر
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کا فریضہ
سرانجام
دیں اللہ
تعالیٰ
آسمانوں
سے
رحمتوں و
برکتوں
کی بارش
نازل کرے
گا اور
مصائب و
مشکلات
ختم ہو
جائیں گی
حکمرانوں
و عوام
کو بے
حسی کا
رویہ ترک
کرتے
ہوئے
متاثرین
سیلاب کا
ساتھ
دینا
چاہیے یہ
ہمارا
دینی،
اخلاقی و
شرعی
فریضہ ہے
اس سے
ہمیں کسی
صورت
پیچھے
نہیں
رہنا
چاہیے۔