یہودی
خاکے شائع کر کے مسلمانوں کے دلوں سے غیرت ایمانی ختم
کرنا چاہتے ہیں
لاہور(
جمعرات
5اگست2010)
دینی
وسیاسی
جماعتوں
کا فیس
بک پر
قرآن پاک
کی بے
حرمتی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
احتجاج
کا سلسلہ
جاری،
جلسوں،
سیمینارز
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
میں
تمامتر
شعبہ
ہائے
زندگی سے
تعلق
رکھنے
والے
افراد کی
کثیر
تعداد
میں
شرکت،
ملتان
میں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے زیر
انتظام
توہین
آمیز
خاکوں کے
خلاف
تاریخی
اجتماع،انتظامات
کم پڑ
گئے،
دینی و
سیاسی
قائدین
کے
خطابات
کے دوران
امریکہ،
ناروے،
ڈنمارک
اور
سویڈن کے
خلاف
زبردست
نعرے
بازی،نائن
الیون کے
موقع پر
قرآن پاک
جلانے کے
اعلان کی
شدید
مذمت کی
گئی
تفصیلات
کے مطابق
فیس بک
پر قرآن
پاک کی
بے حرمتی
اور
گستاخانہ
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کے
نمائندہ
اتحاد
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کا ملک
بھر میں
احتجاج
گزشتہ
روز بھی
جاری رہا
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
اور
جماعةالدعوة
کے
زیرانتظام
لاہور،
ملتان،
رحیم یار
خان،
قلعہ
کالر
والا،
کراچی،پشاور
و دیگر
شہروں
میں
جلسے،
سیمینارز
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا گیا
ملتان
میں
ممتاز
آباد کی
جامع
مسجدمحمدی
گول پلاٹ
میں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کی بڑی
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنس
ہوئی جس
میں
مقامی
دینی،
سیاسی و
سماجی
شخصیات
سمیت
مختلف
مکاتب
فکر سے
تعلق
رکھنے
والے
افراد کی
کثیر
تعداد نے
شرکت کی
کانفرنس
سے تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے مرکزی
رہنما
مفتی
عبدالرحمن
عابد،چیئرمین
قائمہ
کمیٹی
پورٹ
اینڈ
شپنگ
رانا
محمود
الحسن،
ایم پی
اے
چوہدری
عبدالوحید
آرائیں،مولٰنا
عبدالسمیع
آثم،مولٰنا
احسان
اللہ
شہباز،
قاری
احمد
سعیدملتانی،
حافظ سیف
اللہ
اعظم و
دیگر نے
خطاب کیا
اس موقع
پر تحریک
حرمت
رسول ﷺ
اور مسلم
لیگ (ن)
کے
رہنماﺅں
نے خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
صلیبی و
یہودی
بار بار
توہین
آمیز
خاکے
شائع کر
کے
مسلمانوں
کے دلوں
سے غیرت
ایمانی
ختم کرنا
چاہتے
ہیں وہ
سمجھتے
ہیں کہ
شاید اس
طرح یورپ
کیخلاف
نفرت ختم
ہوجائے
گی اور
مسلمان
قربانیوں
و
شہادتوں
کا راستہ
ترک کر
دیں گے
مگر ان
کی ساری
تدبریں
الٹ ثابت
ہورہی
ہیں
انہوں نے
کہا کہ
حکمران
اگر اپنی
اسمبلیوں
اور
ایوانوں
میں حرمت
رسول ﷺ
کا دفاع
کریں گے
تو اللہ
تعالیٰ
ان کی
عزت و
اقتدار
کو مضبوط
کر دے
گاانہوں
نے کہاکہ
حکمران
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کی بجائے
امریکہ
اور اسکے
اتحادیوں
کے
مفادات
کے تحفظ
میں
مصروف
ہیں
مسلمانوں
کی تاریخ
شہداءاور
غازیوں
سے بھری
پڑی ہے
گستاخان
رسول ﷺ
مسلمانوں
کے عتاب
سے بچ
نہیں
سکیں گے
نبی اکرم
ﷺ کی
حرمت کے
تحفظ کے
لئے ہر
مسلمان
غازی علم
دین اور
عامر
چیمہ
شہید
بننے کو
تیا رہے
لاہور،
رحیم یار
خان،
قلعہ
کالر
والا،
کراچی،پشاور
و دیگر
شہروں
میں ہونے
والی
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
سے الشیخ
محمود
الحسن،
حافظ
محمد
امجد،
مولٰنا
کلیم
اللہ،
مولٰنا
سمیع
اللہ
خان،
قاری
عبداللہ،
مولٰنا
محمد
اکرم
ربانی،
طاہر طیب
بھٹوی و
دگے نے
خطاب
کرتے
ہوئے کہا
کہ تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کی تحریک
کو کسی
صورت
کمزور
نہیں
ہونے
دینگے
عالمی
سطح پر
توہین
آمیز
انبیاءکو
ناقابل
معافی
جرم قرار
دلوانے
اور
گستاخان
رسول ﷺ
کو سخت
سزا دینے
تک
مسلمان
کسی صورت
ان
شاءاللہ
چین سے
نہیں
بیٹھیں
گے۔