پی ٹی اے نے صلیبیوں و یہودیوں کی گستاخیوں پر چپ سادھ
رکھی ہے، تحریک حرمت رسول
لاہور(
اتوار25جولائی2010)فیس
بک پر
قرآن پاک
کی توہین
اور
گستاخانہ
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کا
احتجاج
جاری، سر
گودھا ،
جھنگ،
کوئٹہ ،
پشاور ،
ایبٹ
آباد
ودیگر
شہرو ں
میں جلسے
،سیمینارز
اور حرمت
رسو ل ﷺ
کانفرنسیں
، ہزاروں
افراد کی
گستاخ
ملکو
ںکیخلاف
نعرے
بازی اور
فیس بک
کے
بائیکاٹ
کا اعلان
، قرآن
پاک اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
باوجود
حکومت کا
فیس بک
پر
پابندیاں
نہ لگانا
انتہائی
افسوسناک
ہے، پی
ٹی اے نے
صلیبیوں
و
یہودیوں
کی
گستاخیوں
پر چپ
سادھ
رکھی ہے،
حکمران
اپنے
عقیدہ و
ایمان کی
فکر
کریں،
امریکہ و
یورپ کی
کاسئہ
لیسی کی
بجائے
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کا فریضہ
سرانجام
دیںنبی
اکرم ﷺ
کی حرمت
کے تحفظ
کے لئے
ہر
مسلمان
کو آگے
بڑھ چڑھ
کر کردار
ادا کرنا
چاہیے
مقررین
کے
خطابات
تفصیلات
کے مطابق
دینی و
سیاسی
جماعتوں
پر مشتمل
اتحاد
تحریک
حرمت
رسول ﷺکے
زیر
انتظام
فیس بک
پر قرآن
پاک کی
(نعوذ
بااللہ)
گستاخی
کا ویب
پیج
بنانے
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت
کیخلاف
احتجاج
کا سلسلہ
گزشتہ
روز بھی
جاری رہا
سرگودھا
، بھکر ،
جھنگ ،
ڈیرہ
غازی خان
،
سیالکوٹ
، فیصل
آباد ،
حیدر
آباد ،
مظفر
آباد ،
کوئٹہ ،
پشاور
،ایبٹ
آباد و
دیگر
شہروں
میں
جلسوں،
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوںو
سیمینارز
کا
انعقاد
کیا گیا
اس موقع
پر
طلباء،وکلاء،تاجروں
،
صنعتکاروں
و زندگی
کے دیگر
شعبہ جات
سے تعلق
رکھنے
والے
ہزاروں
افراد نے
تحفظ
حرمت
رسول ﷺ
کے حوالہ
سے ہونے
والے ان
پروگراموں
میں بھر
پور
انداز
میں شرکت
کی اور
نبی اکرم
ﷺ کی
حرمت کے
تحفظ
کیلئے
اپنا تن
من دھن
قربان
کرنے کا
عہد کیا
سرگودھا
میں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کی طرف
سے بڑی
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنس
کا
انعقاد
کیا گیا
جس میں
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
پاکستان
کے
کنوینئر
مولا نا
امیر
حمزہ ،
مولانامحمد
یوسف
ربانی و
دیگر نے
خطاب
کرتے
ہوئے کہا
کہ یہودی
و صلیبی
آزادی
اظہار
رائے کے
نام پر
مذہبی و
صحافتی
دہشت
گردی کا
ارتکا ب
کر رہے
ہیں پوری
دنیا میں
امن کی
بربادی
کے ذمہ
دار
امریکہ
،یورپ و
دیگر
قوتیں
ہیں قرآ
ن پاک کی
توہین
اور
گستاخانہ
خاکے
شائع کر
کے
مسلمانوں
کو مایوس
او ر بد
دل کرنے
کی
سازشیں
کی جا
رہی ہیں
لیکن
کفار جس
قدر
گستاخیاں
کر رہے
ہیں اسی
قدر غیر
مسلموں
میں قرآن
اور سیرت
رسول ﷺ
کا
مطالعہ
بڑھتا جا
رہا ہے
اور
اسلام کی
دعو ت
تیزی سے
پھیل رہی
ہے انہوں
نے کہا
پاکستان
میں فیس
بک پر
پابندی
لگانے
میں
حکمرانوں
کو کسی
قسم کی
مصلحت
پسندی سے
کام نہیں
لینا
چاہیے
مدینہ
مارکیٹ
کوئٹہ
میں ہونے
والی
کانفرنس
میں
جماعة
الدعو ة
کے مرکزی
رہنما
حافظ
عبدالرﺅف
، مولانا
عبدالعزیز
علوی ،
مولانا
ابو علی
و دیگر
نے خطاب
کیا اور
فیس بک
ویب سائٹ
پر قرآن
پاک کی
گستاخی
کا ویب
پیج
بنانے
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کی
سخت مذمت
کرتے
ہوئے
مسلم امہ
کوقربانیوں
و
شہادتوں
کا راستہ
اختیار
کرنے کی
ترغیب دی
پشاور
میں
مرکزی
جامع
مسجد
گلبہار،سندو
گڑھی اور
ہندکو
دامان
میں حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا
گیاکانفرنسوں
سے
جماعةالدعوة
خیبر
پختونخواہ
کے رہنما
مولٰنا
انعام
اللہ،
مولٰنا
ابو
عکاشہ و
دیگر
رہنماﺅں
نے خطاب
کیا اور
کہا کہ
قرآن پاک
اور نبی
اکرم ﷺکی
حرمت کے
تحفظ کے
لئے پوری
مسلم امہ
کو متحد
ہو کر
کردار
ادا کرنا
چاہیے
ماضی میں
گستاخانہ
خاکوں کی
اشاعت پر
صلیبیوں
و
یہودیوں
کوجرا
¿تمندانہ
جواب دیا
جاتا تو
آج یہ دن
نہ
دیکھنا
پڑتے
اورکفار
کو قرآن
پاک کی
گستاخی
کی کبھی
جرا ¿ت
نہ ہوتی
ایبٹ آبا
د میں
بھی بڑی
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنس
ہوئی جس
میں
جماعة
الدعوة
کے مرکزی
رہنما
مولانا
مبشر
احمد
ربانی ،
مفتی
عبدالرحمن
عابد نے
خطاب کیا
بھکر ،
جھنگ ،
ڈیرہ
غازی خان
،
سیالکوٹ
، فیصل
آباد ،
حیدر
آباد ،
مظفر
آباد و
دیگر
شہروں
میں ہونے
والی
کانفرنسوں
سے
مولانا
سیف اللہ
خالد ،
مولانا
عبدالعزیز
المدنی ،
خالد سیف
الاسلام
، طاہر
طیب
بھٹوی ،
مولانا
سیف اللہ
اعظم ،
مولانا
سیف اللہ
ربانی ،
حافظ
محمد
اکرم ،
مولانا
محمد
اشفاق و
دیگر نے
خطاب کیا
۔