|
فیس بک اور
یو ٹیوب جیسی ویب سائٹوں پر مستقل پابندی کا مطالبہ |
|
|
|
لاہور(
ہفتہ24جولائی2010)فیس
بک پر
قرآن
مجید کی
(نعوذ
بااللہ)
گستاخی
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کا
احتجاج
جاری ہے
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے
پنجاب،
سندھ و
سرحد کے
مختلف
شہروں
میں
جلسے،
سیمینارز
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسیں،
فیس بک
پر
پابندی
کے لئے
ملک بھر
میں
تحریک
چلائی
جائے گی،
المحمدیہ
سٹوڈنٹس
نے فیس
بک کے
بائیکاٹ
کے لئے
تعلیمی
اداروں
میں مہم
کا آغاز
کر
دیا،جلسوں
و
کانفرنسوں
کے
شرکاءکا
اعلیٰ
عدالتوں
سے فیس
بک پر
مستقل
پابندی
عائد
کرنے کا
مطالبہ
تفصیلات
کے مطابق
انٹرنیٹ
پر
یہودیوں
کی طرف
سے سماجی
رابطوں
کے لئے
لانچ کی
گئی
گستاخی
قرآن اور
توہین
رسالت ﷺ
کی مرتکب
ویب سائٹ
فیس بک
کے خلاف
ملک بھر
کے مختلف
شہروں ،
قصبوں و
علاقوں
میںجلسوں،
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
اور
سیمینارز
کا سلسلہ
ہفتہ کے
دن بھی
جاری رہا
دینی و
سیاسی
جماعتوں
کے
نمائندہ
اتحاد
تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کی طرف
سے
لاہور،
شیخوپورہ،
نارووال،
سیالکوٹ،
حافظ
آباد،
ٹوبہ ٹیک
سنگھ،
اوکاڑہ ،
ملتان،وہاڑی،
ایبٹ
آباد،
کراچی،
حیدر
آباد اور
کوئٹہ
میں
جلسوں
اور حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا گیا
جس میں
شمع
رسالت ﷺ
کے
پروانوں
نے جوق
در جوق
شرکت کی
اور
گستاخ
ملکوں کے
خلاف
نعرے
بازی
کرتے
ہوئے فیس
بک اور
یو ٹیوب
جیسی ویب
سائٹوں
پر مستقل
پابندی
کا
مطالبہ
کیا
اوکاڑہ
اور
ملتان
میں بڑی
حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
کا
انعقاد
کیا
گیاجس
میں
تمامتر
شعبہ
ہائے
زندگی سے
تعلق
رکھنے
والے
ہزاروں
افراد نے
شرکت کی
اس موقع
پر تحریک
حرمت
رسول ﷺ
کے
رہنماﺅں
مولٰنا
عبدالعزیز
مدنی،
قاری
احمد
سعید
ملتانی،حافظ
سیف اللہ
اعظم،
قاری
گلزار
احمد،
حافظ
عبداللہ
حنیف و
دیگر نے
خطاب
کرتے
ہوئے
کہاکہ
فیس بک
پر ہٹلر
اور نازی
کے نام
سے پیج
نہیں
بنایا جا
سکتا تو
قرآن پاک
اور نبی
اکرم ﷺ
کی شان
اقدس میں
گستاخیوں
کی کھلی
اجازت
کیوں ہے؟
مسلمانوں
کو سمجھ
لینا
چاہیے کہ
یہودی و
صلیبی
آزادی
اظہار
رائے کے
نام پر
مذموم
سازشیں
خود منظم
منصوبہ
بندی کے
تحت کر
رہے ہیں
اس موقع
پر
تعلیمی
اداروں
کے
طلباءسمیت
شرکاءکی
بڑی
تعداد نے
فیس بک
کے
بائیکاٹ
اور
محمدی
کلچر
اپنانے
کا عہد
کیا
شیخوپورہ
میں
مرکزی
جامع
مسجد
ورکاں
والی میں
مفتی
محمد
سعید،
جامع
مسجد
اہلحدیث
اعوان
بھٹیاںمیں
حافظ
عبدالغفار
المدنی،
مولٰنا
عبدالستار
حقانی،
مرکزی
جامع
مسجد
فیروز
وٹواں
میں
مولٰنا
احتشام
الحق،
حافظ
طلحہ
سعید و
دیگر نے
توہین
آمیز
خاکوں کے
خلاف
احتجاجی
اجتماعات
کے دوران
خطاب کیا
کراچی
میں
الشیخ
محمد
یحییٰ
بھٹی،
مولٰنا
محمد
یوسف
طیبی،
انجینئر
نوید قمر
، ایبٹ
آباد میں
مولٰنا
ابو حفص،
وہاڑی
میں
مولٰنا
محمد
یونس
قصوری،
ٹوبہ ٹیک
سنگھ میں
مولٰنا
احتشام
الحق،حافظ
محمد
اکرم،
مولٰنا
اکرم
ربانی،
حافظ
آباد میں
مولٰنا
بشیر
احمد
خاکی،
مولٰنا
محمد
یوسف
کشمیری
دھیر
کوٹ،
سیالکوٹ
میں
مولٰنا
غلام
قادر
سبحانی
نے فیس
بک پر
قرآن پاک
کی
گستاخی
کا ویب
پیج
بنانے
اور
توہین
آمیز
خاکوں کی
اشاعت کے
خلاف
منعقدہ
اجتماعات
سے خطاب
کیاتحریک
حرمت
رسول ﷺ
پاکستان
کے
کنوینئر
مولٰنا
امیر
حمزہ،
حافظ سیف
اللہ
منصوراورخالد
سیف
الاسلام
نے لاہور
اور
سیالکوٹ
میں حرمت
رسول ﷺ
کانفرنسوں
سے خطاب
کرتے
ہوئے کہا
ہے کہ
فیس بک
پر
یہودیوں
کی طرف
سے قرآن
پاک کی
گستاخی
نے
مسلمانوں
کے زخم
ایک بار
پھر ہرے
کر دیے
ہیںامت
مسلمہ
متحد و
بیدار ہو
جائے فیس
بک کا
مکمل
بائیکاٹ
کیا جائے
انہوں نے
کہا کہ
تحریک
حرمت
رسول
ﷺپوری
قوت سے
جاری
رکھیں گے
دریں
اثناءالمحمدیہ
سٹوڈنٹس
پاکستان
کے امیر
مزمل
اقبال
ہاشمی نے
کہاہے کہ
المحمدیہ
سٹوڈنٹس
نے
تعلیمی
اداروں
میں
توہین
آمیز
خاکوں کے
خلاف
خصوصی
مہم شروع
کر رکھی
ہے ہم
طلباءمیں
فیس بک
کے
بائیکاٹ
کی بھی
مہم
چلائیں
گے۔
|
|
|
|
|
|
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے کسی قربانی
سے دریغ نہیں کیا جائیگا:۔مولانا امیرحمزہ |
|
|
|
ملتان/کہروڑپکا(اعجازالحق سے)حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہزاروں جانیں قربان کردیں گے۔بین الاقومی سطح پر تمام انبیاء کے احترام میں قوانین بنائے جائیں ۔ان خیالات کا اظہار جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے مرکزی رہنما اور تحریک حرمت رسول پاکستان کے قائد مولانا امیر حمزہ نے مرکزی جامع مسجد اہلحدیث کریم بازار کہروڑپکا لودھراں میں خطبہ جمعہ کے ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مولانا امیر حمزہ نے کہا حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔اس موقع پر خطبہ جمعہ کے اجتماع میں موجود ہزاروں افراد ہاتھ اٹھا کر حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے جان قربان کرنے کا عزم کیا۔مولانا امیر حمزہ نے کہاکہ فیس بک اور یوٹیوب جیسی گستاخ ویب سائٹوں پر مستقل پابندی لگائی جائے۔انہوں نے کہا کہ جب تک مسلمان توہین رسالت کے مرتکب عناصر کا محاسبہ نہیں کریں گے اس وقت تک یہودونصاری قرآن پاک کی توہین اور شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخیوں سے باز نہیں آئیں گے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بین الاقومی سطح پر قوانین بنانے کے لیے کرداراداکرے۔
|
|
|
|
|
|
|